نور الولایہ لائیو نشریات 16 رمضان 1441
تاریخ: 16 ماہ رمضان 1441 | 10, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا جری حیدر
-... Show More >>نور الولایہ لائیو نشریات 16 رمضان 1441
تاریخ: 16 ماہ رمضان 1441 | 10, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا جری حیدر
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
آج کے سوالات:
- انسان، جسم و روح کا مرکب
- انسانی روح کی حقیقت
- روحانی تکامل اور ولایت کا کردار
- ماہ رمضان، روحانی تکامل اور امام زمانہ علیہ السلام
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید عباس حسینی
- مولانا سید حسن رضا نقوی
آج کے سوالات:
۱۔ کیا اسلام اور سیکولرزم آپس میں جمع ہو سکتے ہیں؟
۲۔ سیکولرزم توعدم تشدد، برداشت، مساوات، مذہبی رواداری وغیرہ کی بات کرتا ہے۔ ایسے میں اس کی مخالفت کیوں؟
۳۔ وہ دین جو چودہ سو سال پہلے آیا ہے وہ آج کی اجتماعی ضروریات کیسے پوری کر سکتا ہے؟
۴۔ خود اسلام نے اجتماعی سیسٹم دینے کے حوالے سے کوئی بات کی ہے؟
فقہی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
آج کے سوالات:
- نماز شب کے مسائل
- وضو کے اہم مسائل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment