انسان کو ہر وقت اپنے ضمیر کو جهنجهوڑنے کی ضرورت ہے. قبلہ اپنے ایک شاگرد کا خواب بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ایک عاشقِ کربلا، کربلا کی سواری میں سوار ہونے میں پس و پیش کا... Show More >>انسان کو ہر وقت اپنے ضمیر کو جهنجهوڑنے کی ضرورت ہے. قبلہ اپنے ایک شاگرد کا خواب بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ایک عاشقِ کربلا، کربلا کی سواری میں سوار ہونے میں پس و پیش کا شکار ہو جاتا ہے. ہماری بهی کم و بیش یہی حالت ہے. خدا ہر کسی کو اسکی غلطیوں سے ایسے آگاه نہیں کرتا. اگر خواب سچا ہو تو اس میں انسان جو کچھ عمل کرتا ہے وه اسکے ضمیر کے اندر چھپی ہوئی اصلیت ہوتی ہے.
Facebook: www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube: Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment