ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا کلام ہے، جسے ہمایوں شجریان نے پڑھا ہے۔
یہ ترانہ حقیقی عشق کے شیدائیوں، یعنی شہیدوں کو... Show More >>ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا کلام ہے، جسے ہمایوں شجریان نے پڑھا ہے۔
یہ ترانہ حقیقی عشق کے شیدائیوں، یعنی شہیدوں کو مخاطب کرکے پڑھا گیا ہے؛
ایک اچھے انداز اور آواز کے ساتھ۔
امید ہے اسلامی ثقافت، اور بالخصوص شہادت کی ثقافت کو زندہ کرنے میں ہماری کوششیں مثبت ثابت ہوں۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید #عشق #مولاناروم #رومی #شہادت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment