مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ... Show More >>
مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
کیا ہمارا دشمن اس سے ناواقف ہے کہ اسی جہاد اور شہادت کی فکر نے اُنہیں مات دی ہے؟
کیا وہ اِس فکر کو نشانہ نہیں بنارہا؟
کیا ہماری قوم میں یہ فکر پائی جاتی ہے؟
کیا ہم اپنے زمانے کے حسینؑ کا ناصر بننے کے لیے تیار ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جہاد #شہادت #مولاحسین #شہید #محاذ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment