اخبارات کا جائزہ، پروڈیوسر طاہر زادے کی نگرانی میں تہران سے براہ راست نشر کئے جانے والے اس پروگرام میں ایران ، پاکستان اور ہندوستان کے اہم اخبارات کی سرخیاں اور... Show More >>اخبارات کا جائزہ، پروڈیوسر طاہر زادے کی نگرانی میں تہران سے براہ راست نشر کئے جانے والے اس پروگرام میں ایران ، پاکستان اور ہندوستان کے اہم اخبارات کی سرخیاں اور اداریوں سے اقتباس پیش کیا جاتا ہے۔ البتہ پاکستانی اخبارات کا جائزہ اسلام آباد اسٹوڈ سے جبکہ ہندوستانی اخبارات کا جائزہ نئی دھلی اسٹوڈیو سے پیش کیا جاتا ہے۔ پروگرام میں عالمی میڈیا میں شائع ہونے والے کارٹون بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ پروگرام شام کے نشریات کے آغاز میں ہر روز پیش کیا جاتا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment