نظامِ ولایت کے ہوتے ہوئے آپ الیکشن کی طرف جائیں یہ تضاد ہے،
اگر ہم متضاد راہوں پر چلیں گے تو حالات کبھی بہتری
کی طرف نہیں جائیں گے، ہم ۶۵ سالوں سے اسی تضاد کا شکار... Show More >>
نظامِ ولایت کے ہوتے ہوئے آپ الیکشن کی طرف جائیں یہ تضاد ہے،
اگر ہم متضاد راہوں پر چلیں گے تو حالات کبھی بہتری
کی طرف نہیں جائیں گے، ہم ۶۵ سالوں سے اسی تضاد کا شکار ہیں، اور ایک بار پھر دلدل میں چھلانگ لگانے کی تیاریاں کر رہے ہیں
جنابِ سیدہ کی ناراضگی کا سبب یہی تھا کہ نظامِ الٰہی کے ہوتے ہوئے کہاں جا رہے ہو ؟
یہ مجلس کا کلپ islamimarkaz.com سے لیا گیا ہے، اگر آپ مکمل مجلس سننا چاہیں تو شہادتِ بی بی زہرا (س) کے شعبے میں آکر مجلس نمبر ۵ کا انتخاب کریں ! Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment