کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو ظالم و سفّاک صیہونی طاقتوں سے نجات دلانے کے لیے... Show More >>
کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو ظالم و سفّاک صیہونی طاقتوں سے نجات دلانے کے لیے عملی جدوجہد کو اپنا اسلامی، شرعی اور انسانی فریضہ سمجھنے والا واحد ملک انقلاب اسلامی ایران ہے کہ جن کے عظیم الشان شہداء کے دلوں کی یہ سچی اور مخلصانہ آرزو تھی کہ بیت المقدس آزاد ہو اور مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی مظالم سے نجات دلائی جائے۔ اِن شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید اور اسرائیلی قابض سفّاک وحشی حکومت کے خلاف عملی جدوجہد کرنے والی عظیم الشان شخصیت مصطفیٰ چمران تھے جن کی محنتیں اور جدوجہد آج فلسطین کی مقاومتی تنظیموں اور حزب اللہ لبنان کی صورت میں رنگ لا رہی ہیں۔
اِس حوالے سے شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #آزادی #فلسطین #عبا #شہید #ضرور #مجاہدین Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment