عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں اور قوموں کو جوڑا ہوا ہے اور مختلف لوگوں کو ایک جگہ پر... Show More >>عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں اور قوموں کو جوڑا ہوا ہے اور مختلف لوگوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا ہوا ہے۔
اگر اسلام کی تبلیغ میں کچھ بھی کرنا ہو تو اس کے لئے یہ عزاداری یہ مجلسیں ایک بہترین وسیلہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ گریہ اور عزاداری ایک انسان کی بہترین تربیت کرتے ہیں اور ظلم اور ستم کے خلاف ایک آواز ہیں۔
امام خمینیؒ عزاداری اور امام حسینؑ کے نام کی اس برکت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ امام حسینؑ کا نام ہی ہے جس نے ہمیں اس طرح منظم کیا ہے۔
اس کی مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #امام #حسین #مجلسوں #طاغوت #امتوں #قوموں #جوڑا #تبلیغ #وسیلہ #گریہ #عزاداری #تربیت #ظلم #ستم #امام #خمینی #برکت #منظم
Duration: 02:00
🌐 wilayatmedia.org
📱 telegram.me/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmedia20
📱 https://chat.whatsapp.com/EGBBwWcOo9tKyKtppy4zpD Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment