خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا)... Show More >>خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #سپرپاور #انقلاب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment