بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی عمل قبول نہیں کیا جائے گا؟ کیا حکومت کا حق خدا کی طرف سے آئمہ علیہم السلام سے... Show More >>
بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی عمل قبول نہیں کیا جائے گا؟ کیا حکومت کا حق خدا کی طرف سے آئمہ علیہم السلام سے مخصوص ہے؟ عصرِ حاضر کا سب سے بڑا انحراف کیا ہے؟ دین اور سیاست کو کن خلفاء کے زمانے سے جُدا کرنے کی کوشش کی گئی؟ دین اور سیاست کو جُدا سمجھنے کا کیا مطلب ہے؟ غدیر میں کس چیز کا اعلان ہوا تھا؟ اگر حکومت آئمہ معصومین علیہم السلام کو اُن کے مطابق کرنی دی جاتی تو کیا ثمرات حاصل ہوتے؟ امام خمینی رضوان اللہ ولایت کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_خمینی #ولایت #بنی_الاسلام_خمس #امامت #غدیر #اموی #عباسی #حکومت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment