تمام شہداء عظیم ہیں لیکن بعض شہداء کو ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل ہوتا ہے۔ نائب برحقِ امام زمانؑ، امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی رہبری میں عصرِ حاضر کی شیطانی، فرعونی... Show More >>
تمام شہداء عظیم ہیں لیکن بعض شہداء کو ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل ہوتا ہے۔ نائب برحقِ امام زمانؑ، امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی رہبری میں عصرِ حاضر کی شیطانی، فرعونی طاقتوں کے مقابل ،محاصرے اور پابندیوں کی حالت میں اپنی جان قربان کرنے والے شہداء کہ جب پوری دنیا ایک طرف اور یہ نہتّے مظلوم شہداء ایک طرف تن و تنہا یا مہدیؑ، یا حسینؑ اور یا زہراؑ کے نعروں کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے اور اپنی آنکھوں سے خدا کی طرف سے نصرت اور معجزات کا نظارہ کر رہے تھے، مظلومیت کے عَالَم میں شہید ہونے والے یہ شہداء ایک خاص مقام و مرتبہ کے حامل ہیں۔
شہید مجتبیٰ علمدار کی زبانی شلمچہ کے محاذ پر ہونے والے سخت ترین معرکے اور اِس جگہ کو حاصل خاص مقام پرعاشقانہ گفتگو پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #شہید_مجتبی_عملدار #شلمچہ #قتل_گاہ #کربلا #چ14_نور #تقدس #تربت_ابا_عبداللہ #یا_مہدی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment