امریکہ کی کمزوری | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا تھا کہ امریکہ نے پچھلی ایک دہائی سے مشرقِ وسطیٰ میں 7 ٹریلین ڈالرز،... Show More >>
امریکہ کی کمزوری | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا تھا کہ امریکہ نے پچھلی ایک دہائی سے مشرقِ وسطیٰ میں 7 ٹریلین ڈالرز، یعنی 70 کھرب، یعنی سات کے سامنے 12 عدد صفر لگا کر جو رقم بنتی ہے، اتنے ڈالرز خرچ کیئے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہےاُس کے لیے کہ اتنی بڑی رقم خرچ کرکے بھی اُسے کچھ خاص نہ مل سکا، اور آج بھی وہ عراق جیسے ملک میں داخل ہوتا ہے تو بُجھی لائٹوں کے ساتھ، یعنی خفیہ طریقے سے۔ بے شک امریکی زوال قریب ہے۔ ایسا کیوں ھے؟
#ویڈیو #الحیدری #امریکہ #کمزوری #سترکھرب #دشمن #عراقویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظام #اسلام #ایران #امریکہ #دشمن #وحدت #کانفرنس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment