تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور... Show More >>تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور انقلابِ اسلامی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ملت تشیع کونسے مسائل کو اسلامی مسائل سمجھتی ہے؟ ہم انقلاب اسلامی ایران کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے افکار و پیغامات کی ترویج، اسلام کی ترویج ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سامراج #اسلامی_فریضہ #اسلامی_مسائل #انقلاب_اسلامی #تبلیغ_و_ترویج
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment