مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین... Show More >>
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین ملک امریکہ سمجھا جاتا ہے۔ مغربی ڈیموکریسی اور مادّیت محور ترقی کا زوال خود امریکی ریسرچ اداروں کی تحقیقات میں کئے گئے اعترافات، امریکہ کا آئیڈیالوجی کے لحاظ سے زوال، اقتصادی زوال، سیاسی زوال،عالمی سطح پر اور قومی سطح پر زوال اِس حوالے سے مزید تحقیقی اور علمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو میں سید ہاشم الحیدری کے بیانات ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #تباہی #حقیقت #ایمان #اعتقاد #سیاسی #اقتصادی #اجتماعی #مغربی_جمہوریت #مشکلات #مایوسیوں #تحقیقی_اداروں #اعداد_و_شمار Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment