ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ... Show More >>
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کمسنی ویتیمی
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ
- قسط05، موضوع: آخری ناصر
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع ☑️
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment