مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
اُن کی جنگ... Show More >>مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
اُن کی جنگ میں ہراول ہونا، اُن کا اپنے اصحاب کو معارف دینا، اُن کی ہزار ہزار رکعتوں کی نماز، لوگوں کے مسائل حل کرنا، غریبوں یتیموں کی دادرسی کرنا وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا یہ سب ممکن ہے؟
کیا عملی طور پر ایسا ہوسکتا ہے؟
کیا تاریخ کے اِن لفظوں کو کسی کے آئینے میں مجسم طور پر دیکھا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #مصباح #رہبرمعظم #سیدعلی #خامنہ_ای #مولاعلی #تصویر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment