حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟ سچا عاشق کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ کیا امام زمانہ(عج) اپنے عاشقوں سے عشق کرتے... Show More >>حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟ سچا عاشق کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ کیا امام زمانہ(عج) اپنے عاشقوں سے عشق کرتے ہیں۔۔۔؟ حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان میں پوشیدہ راز کیا تھا۔۔۔؟ حضرت یوسف کے واقعے کو بہترین داستان کیوں کہا گیا ہے۔۔۔؟ حضرت یعقوب نبیؐ کا حضرت یوسفؐ سے عشق کا حقیقی راز کیا تھا۔۔۔؟ کیا ہمارے امام بھی ہمارے عاشق ہوسکتے ہیں۔۔۔؟کیا کربلا میں الہی عشق و عاشقی کے مناظر پائے جاتے ہیں۔۔۔؟ امام حسین اپنے اصحاب سے کتنا عشق کرتے تھے۔۔۔؟ امام علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں اپنے کس صحابی سے عشق کا اظہار فرمایا۔۔۔؟کیا ہم یوسفِ زہرا امام زمانہ(عج) سے حقیقی عشق کرتے ہیں کہ وہ بھی ہمارے عاشق بن جائیں۔۔۔؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #حضرت_یوسف #داستان_راز #حضرت_یعقوب #عشق #معشوق #عمار #حبیب_ابن_مظاہر #زلیخا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment