خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب جانا ہے۔ اسی طرح موسم اور ہر دوسری اور تیسری چیز، کسی نا... Show More >>خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب جانا ہے۔ اسی طرح موسم اور ہر دوسری اور تیسری چیز، کسی نا کسی معیار کے تحت ہے۔
ہر چیز کی طرح، حق کا بھی ایک معیار ہے۔کسی کی سچائی، یا برائی کا اندازہ لگانا بعض اوقات بہت مشکل ہوجاتا ہے۔
جیسے کہ جنگ جمل یا صفین میں بعض مسلمانوں کے لیے مشکل ہوگیا تھا۔
تب امام حاضر تھے سب کے سامنے، پھر بھی وہ حق کو پہچان نہ سکے۔
اب امام غائب ہیں، کیا اب حق اور باطل کا اندازہ لگانا تب سے زیادہ مشکل نہیں؟
لمحہ فکریہ۔۔۔
#ویڈیو #حق #شناخت #پہچان #باطل #معیار #صفین Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment