پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے دِن امام المتقین علی ابنِ ابی طالبؑ کی ولایت کا خدا کے حکم سے بر ملا اعلان فرمایا۔ وہ دِن کہ جب خدا نے ولایت کے اعلان کے حکم کے ذریعے اپنے دیں... Show More >>پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے دِن امام المتقین علی ابنِ ابی طالبؑ کی ولایت کا خدا کے حکم سے بر ملا اعلان فرمایا۔ وہ دِن کہ جب خدا نے ولایت کے اعلان کے حکم کے ذریعے اپنے دیں کی تاابد بقاء اور حفاظت کی ضمانت فراہم کی۔ ولایت یعنی علی کی محبت کے ساتھ علیؑ کی حکومت کو بھی قبول کرنا ہے، علی کی ولایت یعنی خدا کی طرف سے انسانیت کی ابدی سعادت کا احسن نطام۔
#ویڈیو #ترانہ #پیغمبر_خدا #غدیر #علی #روح_قرآن #نمونہ #ذولفقار #عشق #ایمان #بصیرت #عمار
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment