رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ صادق آہنگران، یعنی اُس انقلابی ترانہ خوان کی آواز میں ہے، جنہیں شاید ہی انقلابی طبقے میں سے کوئی نہ جانتا... Show More >>رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ صادق آہنگران، یعنی اُس انقلابی ترانہ خوان کی آواز میں ہے، جنہیں شاید ہی انقلابی طبقے میں سے کوئی نہ جانتا ہو۔ صادق آہنگران انقلاب کی ابتدا اور طاغوت کے خلاف جنگ کے
دور کے یادگار ہیں۔
یہ ترانہ جو کہ بہت ہی پیارا پڑھا گیا ہے، قاسم صرافان کا کلام ہے۔ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
#ویڈیو #ترانہ #آہنگران #انقلابی #رہبر #شہدا #انقلاب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment