توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے... Show More >>توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
اس ترانے کے بول، شیخ سعدیؒ کے مختلف شعروں سے منتخب کیئے گئے ہیں۔ جو انہوں نے اپنے حقیقی محبوب کے عشق میں لکھے تھے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان_ولایت #ترانہ #عاشق #ولایت_فقیہ #رہبر #امام_خامنہ_ای Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment