غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے... Show More >>
غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟ غدیر والی حدیث میں ولایت کس معنی میں ہے؟ امام خمینی امام علی علیہ السلام کے روحانی مقامات کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ کیا واقعہ غدیر سے امام علی علیہ السلام کے مقامات اور شان کا سبب بنا ہے؟ سیاست اور حکومت کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟
#ویڈیو #امام_علی_علیہ_السلام #حکومت #چراغاں #قصیدے #غدیر #روحانی_مقامات #سیاست
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment