دُشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلامؐ سے کینے کے ساتھ متحد ہو کر عالمِ اسلام پرحملہ آور ہے۔۔ جیسے خیبر کے یہودی اسلام کے خلاف سازشوں اور حملوں کے... Show More >>دُشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلامؐ سے کینے کے ساتھ متحد ہو کر عالمِ اسلام پرحملہ آور ہے۔۔ جیسے خیبر کے یہودی اسلام کے خلاف سازشوں اور حملوں کے منصوبوں میں مصروف تھے۔۔ اُس وقت امیرالمومنین حضرت امام علیؑ نے خدا اور پیغمبرؐ کے اذن سے قلعہ خیبر کو فتح کیا۔۔
عالم اسلام آج پھر سے کسی ’’فاتح خیبر‘‘ کے انتظار میں ہے۔۔
گروہی انداز میں پڑھا گیا یہ ترانہ ’’فاتح خیبر‘‘ اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #فاتح_خیبر #تواشیح #خیبر #قلعہ_خیبر #یہودی #صیہونی #مدینہ #اسلام #عالم_اسلام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment