حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی فاطمہ زہرا سلام اللہ کے احترام، عظمت اور فضیلت کا درس دیا اور عملی نمونہ پیش کیا لیکن... Show More >>
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی فاطمہ زہرا سلام اللہ کے احترام، عظمت اور فضیلت کا درس دیا اور عملی نمونہ پیش کیا لیکن امت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے فورا بعد نہ اہلبیت علیہم السلام کے احترام اور عظمت کا خیال رکھا اور نہ ہی آپ کی اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے نصیحت اور سفارش کو ملحوظ نظر رکھا بلکہ اتنا ستایا اور اذیتیں پہنچائیں کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی یہ کہنے پر مجبور ہوئی کہ اے بابا مجھ پر اتنی مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ سیاہ راتوں میں بدل جاتے!
امت کی تمام بد بختی اور زوال کا سب سے اہم سبب بھی اہلبیت علیہم السلام سے دوری اور ان سے دشمنی ہے.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درد بھرا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #این_الطالب_بدم_الزہرا #مہدی_رسولی #صبح #ترآنکھیں #آگ #تنہائی #اشرار #تسبیح #غم #نڈھال Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment