میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔
یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی ایران کے ترانہ خواں گروہ نے انتہائی بہترین الفاظ کے چناؤ... Show More >>میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔
یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی ایران کے ترانہ خواں گروہ نے انتہائی بہترین الفاظ کے چناؤ سے خوبصورت انداز میں پڑھا ہے۔
یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
#ویڈیو #انقلابی_ہوں #انقلاب #دشمن #اسرائیل #امریکہ #سعودیہ #ولایت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment