امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل... Show More >>
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ نے ایران میں بادشاہت کے زمانے میں کتنے سالوں تک اِس ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی ؟کیا بادشاہی نظام کے زمانے میں یورپی ممالک اور امریکہ سے دوستی ایران کی ترقی کا سبب بنی؟کوئی بھی قوم کب ترقی کی طرف گامزن ہوسکتی ہے؟امریکہ کی طرف سے ایران سے مذاکرات پر اصرار کے پس پردہ کیا حقائق پوشیدہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینیہ #مذاکرات #ٹرمپ #شرائط #ترقی #امریکہ #تنزلی #ڈراون #دھمکی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment