انقلاب کا تہوار | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(دنیا کو) یہ دِکھا دیں کہ قوم ہمیشہ اِس تہوار کو زندہ رکھے گی، دِکھا دیں کہ یہ قوم اِس انقلاب... Show More >>
انقلاب کا تہوار | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(دنیا کو) یہ دِکھا دیں کہ قوم ہمیشہ اِس تہوار کو زندہ رکھے گی، دِکھا دیں کہ یہ قوم اِس انقلاب کو چھوڑنے پر راضی نہیں ہوگی۔ دِکھا دیں کہ جس طرح جنگ کے میدان میں مزاحمت کا مظاہرہ کیا تھا، زندگی کے میدان میں بھی دشمن کا مذاق اڑائیں گے۔ دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ہفتہ_انقلاب #22_بہمن #جشن_انقلاب #ایران #انقلاب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment