نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ... Show More >>نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
اہم سوال یہی بنتا ہے یہاں پر کہ ہماری تربیت میں کیا کمی تھی؟
ہم نے کیا کسر چھوڑی تھی؟ اِس کا جواب ہمیں اِس کلپ میں مل سکتا ہے۔
#ویڈیو #پناہیان #تربیت #اولاد #اسلام #خواہشات #تقوی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment