انقلابِ اسلامیِ ایران نے اپنے 41 سالوں میں اسلامی دنیا اور خصوصا تشیع کو ترقی کے اس مقام پر پہنچایا ہے کہ جو اسے 1400 سالوں میں کبھی نصیب نہیں ہوا. آج کوئی عراق اور شام... Show More >>انقلابِ اسلامیِ ایران نے اپنے 41 سالوں میں اسلامی دنیا اور خصوصا تشیع کو ترقی کے اس مقام پر پہنچایا ہے کہ جو اسے 1400 سالوں میں کبھی نصیب نہیں ہوا. آج کوئی عراق اور شام کے مزارات کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا. انقلاب سے پہلے کے ایرانی غفلت میں تھے. وه نہیں جانتے تھے کہ انکی پشت میں محسن حججی، شہید ہمت اور شہید باکری جیسے نوجوان پرورش پا رہے ہیں. خوارج نے اللہ کی ولایت کا نعره لگا کر لوگوں کو حق سے دور کیا، آج بعض افراد امیرالمؤمنین علی ع کی ولایت کا نعره لگا کر لوگوں کو حق سے دور کر رہے ہیں، جبکہ ولایتِ فقیہ قرآن و حدیث سے ثابت اور عقل کا تقاضہ ہے. آج دنیا بھر کی تشیع نظامِ ولایتِ فقیہ کے ساتھ وابستہ ہو گئی ہے، لیکن پاکستان میں کچھ کمی ره گئی ہے. وه اس لیے کیونکہ ہمارے ہاں باقاعده ممبروں سے ولایتِ علی ع کے نام پر اسکے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے. مومنین کو اس سلسلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے. مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/5ahqAxWYf_k
Tarana by:
Syed Shuja Rizvi [Imamia Students Organization Pakistan]
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment