امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت... Show More >>
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت نہ صرف آخرت میں ہے بلکہ اس دنیا میں بھی نجات کی کشتی ہے «إِنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ ... مِصْبَاحُ هُدًى وَ سَفِينَةُ نَجَاةٍ»۔
امام حسین علیہ السلام پر ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا عاشقانہ نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #حر #آزاد #امام_حسین #صدائے_بلند #محرم #پرچم #عشق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment