الحسن و الحسين امامان قاما او قعدا و سيدي شباب اهل الجنه۔
امام حسنؑ اور امام حسینؑ ہر دو امام ہیں خواہ قیام کریں یا بیٹھ جائیں اور اہل جنت کے سردار ہیں۔ (رسولِ... Show More >>الحسن و الحسين امامان قاما او قعدا و سيدي شباب اهل الجنه۔
امام حسنؑ اور امام حسینؑ ہر دو امام ہیں خواہ قیام کریں یا بیٹھ جائیں اور اہل جنت کے سردار ہیں۔ (رسولِ اکرم)
اہل بیت اطہار وسیلۂ فیض ہیں، خدا اور مخلوق کے درمیان رابطے کا وسیلہ ہیں، جو ان کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لے گا وہ کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگا۔ آپ علیھما السلام کا عشق تاریک دلوں کو روشن کرتا ہے، گمراہیوں میں بھٹکنے والے انسانوں کے لیے ایک روشنی فراہم کرتا ہے۔
معروف فارسی نوحہ خواں حسین طاہری کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #مولا_امام_حسن #حرم #کبوتر #قربان #لطف #کرم #عاشقی #کریمہ #عرض_ارادت #کربلائیوں #مدینہ #بقیع
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment