انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ نے انقلاب کی دشمنی میں کوئی بھی وسیلہ نہیں چھوڑا کہ جس کے ذریعے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا... Show More >>
انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ نے انقلاب کی دشمنی میں کوئی بھی وسیلہ نہیں چھوڑا کہ جس کے ذریعے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا ہو، مگر خدا کی تدبیر دشمن کے مکر پر حاوی ہوتی ہے۔
امریکہ ایک ناکام دشمن کے طور پر سامنے آیا ہے اور ایران کا اسلامی انقلاب خدا کی نصرت اور مومنین کی بصیرت سے الحمدللہ اپنے اہداف و مقاصد میں کامیاب ہے۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دشمن_شناسی #اسلامی_انقلاب #امریکہ #مردہ_باد_امریکہ #ایران Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment