امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت کے حوالے سے آپ سلام اللہ علیہ کی فضیلت کے کس پہلو کو اُجاگر فرماتے ہیں؟
حضرت زہرا... Show More >>امامِ اُمّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ،
حضرت زہراؑ سلام اللہ علیہ کی شہادت کے حوالے سے آپ سلام اللہ علیہ کی فضیلت کے کس پہلو کو اُجاگر فرماتے ہیں؟
حضرت زہرا صدیقّہ سلام اللہ علیہا کے چھوٹے سے گھر سے کس طرح کی شخصیات تربیت پائیں؟ خدا کی تمام قدرت کا مظہر کونسی عظیم الشّان شخصیات تھیں؟ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نورانی گھرانے نے اسلام کے لیے کیا خدمات انجام دیں؟
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے خطاب سے اقتباس پر مشتمل مختصر ویڈیو پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #عظیم_الشان_خدمت #شہادت #تسلیت #تربیت #تعداد #حق_تعالی #قدرت #مظہر #خطبہ #قیام #صبر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment