بحرین: انقلاب آنے کو ہے | شیخ علی سلمان
اقتباس از: بحرینی عوامی تحریک کے اہم رہنما، الوفاق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ علی سلمان کا حماسی بیان
ہمیں آپ... Show More >> بحرین: انقلاب آنے کو ہے | شیخ علی سلمان
اقتباس از: بحرینی عوامی تحریک کے اہم رہنما، الوفاق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ علی سلمان کا حماسی بیان
ہمیں آپ (مہمانوں) سے یہ امید ہے کہ آپ بحرین کے قومی چینلز کی طرح نہیں ہونگے، کہ جن کو افریقہ کے کالے کوسوں دور علاقوں کے مسائل یا انتخابات تو نظر آجاتے ہیں، لیکن چراغ تلے اندھیرے کی طرح اپنے ہاں اٹھنے والا مسئلہ نظرنہیں آتا۔
بحرین یعنی وہ ملک جہاں انقلاب آنے کو ہے،تحریک چل رہی ہے، عوام کے مطالبات ہیں اور وہ عوامی حکومت چاہتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_سلمان #بحرین #بحرینی_انقلاب #تبدیلی #ظلم #طاغوت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment