انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کہا جاتا تھا: انقلاب کی کامیابی ممکن نہیں، (لیکن) ایرانی قوم کا اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا۔... Show More >>
انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کہا جاتا تھا: انقلاب کی کامیابی ممکن نہیں، (لیکن) ایرانی قوم کا اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا۔
اور آج 22 بہمن کے دن اس عظیم اور مبارک انقلاب کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے
کسی بھی قوم میں جب تک خوداعتمادی یعنی Confidence پیدا نہیں ہوتا، تب تک اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی اور غلام ہی رہے گی۔
یہ وہی چیز ہے، جسے شاہینِ مشرق علّامہ اقبالؒ نے اپنی قوم میں اجاگر کرنے کی کوشش کی تھی، جسے وہ \"خودی\" سے تعبیر کرتے تھے۔ کیا ہم میں وہ خودی آچکی ہے؟ کیا ہم آزاد ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خوداعتمادی #انقلاب #اقبال #خودی #اسلام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment