سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے... Show More >>
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟
خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #شہید #امن #سعودیہ #پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment