سمجھوتہ یا جنگ؟ | شہید محمّد ابراہیم ہمّت
حاج ہمّت، عالَمِ اسلام کا چمکتا ہوا وہ تارا ہیں، جن کی مثل آسمان نے کم ہی دیکھے ہونگے۔
ایران عراق جنگ میں اگرچہ تمام... Show More >>
سمجھوتہ یا جنگ؟ | شہید محمّد ابراہیم ہمّت
حاج ہمّت، عالَمِ اسلام کا چمکتا ہوا وہ تارا ہیں، جن کی مثل آسمان نے کم ہی دیکھے ہونگے۔
ایران عراق جنگ میں اگرچہ تمام شہداء کا مقام عالی و عالی شان تھا، لیکن کچھ شہداء ایسے تھے جنہیں کھونے کا زخم شاید ہی کبھی بھر سکے۔
اِس شہید نے یہ کہہ کر ہمارے لیے عزّت اور ذلّت کی پہچان آسان کردی، کہ کیا دشمن کے ساتھ کبھی سمجھوتہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
#ویڈیو #ہمت #شہید #سمجھوتہ #صلح #دشمن #جنگ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment