۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذرونیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۳۔ کیا عملی زندگی... Show More >>
۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذرونیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۳۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟
۴۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اورباطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
۵۔ امام زمانہ ؑ کے غائب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا امام زمانہ ؑ سے فقط محبت کا اظہار کرنا کافی ہے؟
عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں جس میں ان تمام سوالوں کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment