عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج (عوامی رضاکار فورسز) کے جوانوں... Show More >>عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج (عوامی رضاکار فورسز) کے جوانوں سےخطاب
کیا جہاد، قیام اور جدوجہد صرف جنگ کے میدان تک محدود ہے؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے آج کے جوانوں کو کِن میدانوں میں جہاد کرنے کی ترغیب دی ہے؟
ہماری ذمہ داری، خدا کی راہ میں جدوجہد اور کوشش ہے، اور کوشش کو نصرت اور کامیابی عطا کرنا، خدا کا وعدہ ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خدا نے کس میدان میں ہماری ذمہ داری لگائی ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جدوجہد #جوان #سنت_الہی #علم #جنگ #کامیابی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment