سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment