امریکہ اور برطانیہ کی ایماء پر کچھ نام نہاد شیعہ اور کچھ نام نہاد سنی فرقہ واریت کے شعلوں کو ہوا دینے میں مگن ہیں۔ اوراس کے نتیجے میں، داعش القاعدہ اور بوکو حرام... Show More >>امریکہ اور برطانیہ کی ایماء پر کچھ نام نہاد شیعہ اور کچھ نام نہاد سنی فرقہ واریت کے شعلوں کو ہوا دینے میں مگن ہیں۔ اوراس کے نتیجے میں، داعش القاعدہ اور بوکو حرام جیسے دہشتگرد گروہ تشکیل پا رہے ہیں جو مظلوموں کا قتلِ عام کر رہے ہیں۔ عالمی طاقتوں کی اس سازش کے مقابلے میں اسلامِ ناب محمدی کے علمبردار شیعہ اور سنی مسلمانوں کو متحد رکھنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ کیا واقعی شیعہ سنی وحدت کا کوئی نمایاں فائدہ ہے جِسے دیکھا جاسکے؟
#ویڈیو #وحدت #زکزاکی #شیعہ #سنی #اتحاد #اصل_قاتل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment