یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام کی عظیم الشان خاتون حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، آپ امام موسی کاظم علیہ... Show More >>
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام کی عظیم الشان خاتون حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی بہن تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے اپنی دادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طرح پوری زندگی امامت اور ولایت کی تبلیغ اور دفاع میں گزاری اور آج آپ کا روضہ اقدس خورشید کی مانند پوری دنیا میں درخشاں ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں حجتہ الاسلام استاد انصاریان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حوالے سے کیا بیان فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #شفیعہ_روز_قیامت #برکات #ثقافت #قبر_اطہر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment