اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں سورے میں گیارہ قسمیں اٹھا کر فرماتا ہے کہ فقط وہی کامیاب ہے جس نے اپنے نفس پر قابو پا کر اُسے رام کرکے غلام بنایا۔ اور اتنی قسموں کے بعد یہ... Show More >>اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں سورے میں گیارہ قسمیں اٹھا کر فرماتا ہے کہ فقط وہی کامیاب ہے جس نے اپنے نفس پر قابو پا کر اُسے رام کرکے غلام بنایا۔ اور اتنی قسموں کے بعد یہ بھی فرماتا ہے کہ بے شک وہ انسان نامراد ہوگیا جس نے اپنے نفس کو گناہوں میں لگایا۔
غور سےاِن کی طرف دیکھا جائے تو دل دہلا دینے والی آیتیں ہیں۔
تبھی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی جیسی عظیم شخصیت، خوشیوں کی عید پر ایسے آنسو بہا رہے ہیں۔
کیا ہم بھی اپنی آخرت کے لیے کبھی فکرمند ہوئے ہیں؟
کیا ہم اپنے نفس پر غالب آئے ہیں؟
#ویڈیو #جوادی_آملی #عید #شمس #نفس #کامیاب #نامراد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment