وقت کے فرعونوں اور جابر حکمرانوں کے تخت و تاج و سلطنت کی بساط لپیٹ کر عدل و انصاف کی حکومت قائم کر کے پوری دنیا پر توحید کا پرچم لہرانے والے حُجَّتِ دَوراں، صاحب... Show More >>
وقت کے فرعونوں اور جابر حکمرانوں کے تخت و تاج و سلطنت کی بساط لپیٹ کر عدل و انصاف کی حکومت قائم کر کے پوری دنیا پر توحید کا پرچم لہرانے والے حُجَّتِ دَوراں، صاحب العصر و الزمان، ابوالقاسم، حُجَّتِ بن الحسن العسکریؑ حضرت مہدی موعود (عج) سے اظہارِ عشق کی خاطر دعائے عہد اور دعائے ندبہ کے بہترین اقتباسات پر مشتمل یہ ترانہ ظرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#اجتماع_القلوب #دلوں_کا_ملاپ #عربی_ترانہ #اللھم #غیب #طلوع #صاحب_الزمان #عقیدہ #انبیا #کربلا #انتقام #ناحق_خون #ذی_طوی #یمنی_ترانا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment