عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے... Show More >>عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ اِس شہید کی یاد میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عربی خوبصورت ترانہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_باقر_الحکیم #خیر_مقدم #اظہار_محبت #مولا_علی_علیہ_السلام #مراجع #مغموم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment