کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت پسندوں کا قبلہ ہے، قربانی اور جانثاری کی بنیاد کا نام کربلا ہے، کربلا وقت کے فرعونوں... Show More >>
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت پسندوں کا قبلہ ہے، قربانی اور جانثاری کی بنیاد کا نام کربلا ہے، کربلا وقت کے فرعونوں اور نمردوں کے تخت و تاج کو پلٹانے کا نام ہے۔ آج دنیا بھر کی حریت پسند طاقتیں، محرومین اور مستضعفین کے گروہ خواہ وہ یمن کے مظلوم مجاہدین ہو یا شام ،عراق اور فلسطین کے مجاہدین ہو اِن سب کے لیے نمونہ عمل اور مرکز کربلا ہے۔
یمن کے مظلوم مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اردو سبٹائٹل میں عربی ترانہ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #کربلا #حریت_پسندوں #قبلہ #قربانی #فداکاری #امریکہ #صیہونی_لابی #مقاومت #نوجوان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment