خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی
کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟
یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے... Show More >>خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی
کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟
یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔ امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔
خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \"امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\"۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مصباح #انقلاب #اسلام #امریکہ #اہلبیت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment