عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے... Show More >>
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز ہے؟ اسلام دُشمن بڑی طاقتوں کے اسلام مخالف نہ ہونے کے دعوؤں کی کیا حقیقت ہے؟ استکباری طاقتیں بعض غیر مسلم ممالک کی دُشمن کیوں ہیں؟ امریکہ اور اسرائیل کا اہم ترین ہدف کیا ہے؟ تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بننے سے روکنے کے لیے اسلام دُشمن طاقتوں نے مسلمانوں کے درمیان کونسی اصطلاحات کو رائج کرنے کی مہم چلائی ہوئی ہے؟ اسلام دُشمن طاقتیں مسلمانوں کے باہمی تعاون کو کیوں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کا نام دے کر مخالفت کرتے ہیں؟ استکباری طاقتیں دوسرے ممالک میں اپنی مداخلت کو کیا نام دیتی ہیں؟ اسلام دشمن استکباری طاقتیں کس اسلام سے خوفزدہ ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #دشمن #ہدف #اسلام #ایران #عراق #شام #یمن #بحرین #امریکی_صدر #استکبار #طاغوتی #طاقتیں #اسلام_ناب_محمدی #امریکہ #اسرائیل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment