میلکم ایکس کی یاد میں | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
میلکم ایکس ، امریکی سیاہ فام مسلمانوں کے رہبر و رہنما تھے۔ وہ 19 مئی 1925 کو امریکہ کی ریاست... Show More >>میلکم ایکس کی یاد میں | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
میلکم ایکس ، امریکی سیاہ فام مسلمانوں کے رہبر و رہنما تھے۔ وہ 19 مئی 1925 کو امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں اسلام قبول کیا اور اسلام کے صحیح تصور کو پھیلانا شروع کر دیا۔ مگر دشمنوں کو یہ بات پسند نہ تھی۔ میلکم بھی اکثر کہا کرتے تھے کہ مجھے ہر وقت جان کا خطرہ رہتا ہے مگر میں اس کی پروا نہیں کروں گا۔ 21 فروری 1965ء کو نیویارک میں لیکچر کے دوران اگلی قطار میں موجود تین آدمیوں نے ریوالور اور شاٹ گن سے ان پر بے دریغ فائرنگ کی جس سے میلکم ایکس موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #میلکم_ایکس #انسانی_حقوق #میلکم #امریکہ #مغرب Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment