ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی درست تربیت کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں؟ ہمیں نوجوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا... Show More >>ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی درست تربیت کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں؟ ہمیں نوجوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہیئے؟ دورانِ بلوغت ایک نوجوان کے لیے کونسا سوال سب سے اہم ہوتاہے؟ ایک نوجوان کے ذہن میں شعلہ ور ہونے والے سوالات کے کیسے جوابات دئے جانے چاہیئے؟ ایک نوجوان کے اُبھرتے ہوئے احساسات سے کس طرح سے پیش آنا چاہیئے؟
اُستاد علی رضا پناہیان
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #عاشق_خدا #نوجوان #دین #احساسات #مقصد_خلقت_انسان #عشق #اتش #جوش_خروش Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment